Hakeem Luqman Ke Nayab Totkay
Hakeem Luqman Ke Nayab Totkay
Assalam-o-Alaikum Friends! In this blog we sharing the tips and totkay of hakeem luqman for women and men. Hope you will like it.
کالے کپڑے پہنے سے وہم کی بیماری لگ جاتی ہے۔
جن کے دانت ٹیڑھے ہوں وہ بہت چالاک ہوتے ہیں۔
جو لوگ کھانا کھاکر سوجاتے ہیں ان پر بڑھاپا جلدی آجاتا ہے۔
سوتے وقت مچھر زیادہ کاٹتے ہوں تو نیم کے پتوں کو جلاکر اپنے اردگرد دھونی دےکرسویا کرو مچھر قریب نہیں آئیں گے۔
اگر برتن جلدی کالے ہوجائیں تو برتنوں میں تھوڑا کالا نمک ملاکر لگائیں برتن کالے نہیں ہوں گے ۔
بدن پر زیادہ خارش ہوتی ہوتو بدن پر بادام کا تیل لگاکر سویا کرو بدن پر خارش ختم ہوجائے گی۔
شوہر باربار ہمبستری کیلئے تنگ کرے تو شوہر کو روٹی کے اوپر تھوڑا ساگڑ کھلادیں شوہر تنگ نہیں کرےگا۔
گھر میں اکٹھے بیٹھ کر کھانا کھانے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
پانی میں الائچی ڈال کر پینے سے بلغم ختم ہوجاتی ہے۔
پاؤں پر تیل لگاکر سونے سے نظر تیز ہوتی ہے۔
ماہواری میں زیادہ درد اور تکلیف ہوتو جامن پھل کو زیادہ سے زیادہ کھائیں۔
شرمگاہ پر دانے نکل آئیں تو ہلدی میں سونف کے پتوں کا پانی ملاکر شرمگاہ پر لگاؤ دانے ختم ہوجائیں گے۔
جماع کے دوران لطف نہ آئے تو شوہر کو حریسہ کھلاکر جماع کریں لطف صحیح طرح سے ملے گا۔
سیب کا رس پینے سے جگر کی بیماریاں نہیں ہوتیں۔
تل کھانے سے بال جھڑنا رک جاتے ہیں۔
کچے امرود کھانے سے بواسیر کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔
پکی ہوئی خوبانی کھانے سے قبض دور ہوتی ہے اور پیٹ کے کیڑے مرجاتے ہیں۔
اگر کمر کی چربی بڑھنے لگے تو کمر کے دائیں اور بائیں جانب سورج مکھی کا تیل لگاؤ۔
اسٹابری کا رس پینے سے کینسر جیسی خطرناک بیماری ختم ہوجاتی ہے۔
کدو کے بیج کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
جو کا دلیہ بناکر کھانے سے دماغی کمزوری دور ہوتی ہے۔
پانی پینے کے بعد جھکنا نہیں چاہیے اس سے پانی سانس کی نالی میں جاسکتا ہے۔
روٹی کھانے سے پہلے ایک بڑی الائچی کھالیا کرو روٹی جلدی ہضم ہوجائےگی
جس گھر میں چمگادڑ بچے پیدا کرجائے تو سمجھ جاؤ۔ اس گھر میں کبھی جادو نہیں ہوسکےگا
جس گھر میں شہد کی مکھی چھتا بنا لے تو سمجھ جائیں اس گھر میں کبھی رزق کی کمی نہیں ہوگی۔
زور لگاکر کبھی پاخانہ مت کرو اس سے مثانے کو نقصان پہنچتا ہے
گوشت کھاکر دودھ نہیں پینا چاہیے اس سے دانت میں کیڑا لگ جاتا ہے
نیم کا مسواک کرنے سے ہلتے گرتے دانت بھی مضبوط ہوجاتے ہیں
زیادہ گرم چائے پینے سے دل کمزور ہوجاتا ہے
اگر آپ کا گلہ دکھتا ہوتو ہلدی اور شکر ایک چمچ لے کر پھانک لیں اور پھر گرم دودھ آہستہ آہستہ پی لیں۔ انشاءاللہ فوری آرام آجائےگا
رات کو پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو بندگوبھی کے پتوں کی چائےبناکر استعمال کریں۔
کمر میں درد کا مسئلہ رہتا ہوتو عرق گلاب کم پر لگاکر سویا کرو
منہ کے جبڑوں میں درد رہتا ہوتو ملٹھی کھایا کرو
ہائی بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتو پکاہوا خربوزہ کھالیا کرو۔
اگر بلڈ پریشر لو رہتا ہوتو چقندر کھانے سے ٹھیک ہوجاتا ہے
اگر بدن پر گرمی کی وجہ سے دانے نکل آئیں تو سرسوں کا تیل گرم کرکے لگانے سے ختم ہوجاتے ہیں
جب بھی جوتا خریدیں تو شام کے وقت خریدیں اس وقت پاؤں اپنی اصلی حالت میں ہوتا ہے
خواتین متوجہ ہوں:
گھر کے کام کرنے سے ورزش نہیں ہوتی اس سے صرف تھکن ہوتی ہے۔ الگ سے ایکسرسائز کرنے کیلئے وقت نکالیں؛ ورزش سے آپ کے پٹھے کھلتے ہیں، جسمانی طاقت بڑھتی ہے، نیند اچھی آتی ہے اور آپ بیماریوں سے دور رہتے ہیں۔
جھوٹ کثرت سے بولنے والے دوسروں کا جھوٹ پکڑ نے میں ماہر ہوتے ہیں۔
اگر آپ کی جلد پر کسی قسم کا نشان پڑجاتا ہے تو لیموں کے چھلکے کو لےکر اپنے نشان پر رگڑیں اس سے آپ کا نشان ختم ہوجائےگا
پیشاب کو زیادہ دیر روک کر رکھنے سے آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی ہوسکتی ہے
صبح کو وقت چٹ پٹی چیزیں کھانے سے پرہیز کریں ورنہ بیماریاں جلد تمہیں گھیر لیں گی
زیادہ دیر تک جینا چاہتے ہوتو جب سخت بھوک لگے تب کھانا کھایا کرو
جس گھر میں سفیدے کا پودا لگا ہو اس گھر میں زکام کی بیماری نہیں ہوتی
گنے کا رس پینے سے معدہ کا مریض شفایاب ہوجاتا ہے
حکیم لقمان نے فرمایا
نہارمنہ ادرک کا چھوٹا سا ٹکڑا چبالینے سے سوسال تک بدن میں کمزوری نہیں ہوگی
کچی سبزیاں کھانے سے بدن کی خوبصورتی بڑھتی ہے
آنکھوں کے گرد سیاہ ہلکوں کا علاج:
سونے سے پہلے روزانہ رات کو آنکھوں کے نیچے ٹھنڈا دودھ روئی کی مدد سے لگالیں ہلکے بھی دور ہوں گے اور آئی بیگز بھی ختم ہوں گے
بدہضمی کی صورت میں دودھ سے پرہیز کریں
کھڑے ہوکر جھاڑو دینے سے کمر ٹیڑھی ہوجاتی ہے
کھڑے ہوکر بال کاٹنے سے دماغ کمزور ہوجاتا ہے
نظر لگنے کی علامات
بغیر اونگھ کے پے درپے جمائی آنا۔کم کھانے کے باوجود کثرت سے ڈکار آنا۔بغیر کسی سبب کے سردی یا گرمی محسوس ہونا۔ اگر آپ اپنی جلد کو جوان اور تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا ایک پیالہ کھانا کبھی نہ بھولیں۔انڈے کی سفیدی سر پر لگانے سے بال نہیں گرتے۔
Join the conversation