hakeem luqman ke nuskhe
Hakim Luqman | Hakeem Luqman ka nuskha istamal kro aur apni life ko aasan bnao.
hakeem luqman ke nuskhe - حکیم لقمان کے نسخے
Assalam-o-Alaikum Friends! In this blog we sharing the Hakeem Luqman Nuskhe for daily routine use. Is blog me ap ko mufeed totke dekhne ko mile ge jo aap ki rozmara ki zindagi me istamal hote hain.
:بہترین نسخہ اور ٹوٹکے
جو عورت اونچا بولتی ہے وہ بے صبری ہوتی ہے
اگر آپ کا رنگ سانولا ہے اور گورا کرنا چاہتے ہیں تو ٹوتھ پیسٹ اور ہلدی ملاکر اپنے چہرے پر لگائیں بہت جلد رنگ گورا اور جلد نرم ہوجائےگی
بائیں ہاتھ سے کھانا مت کھائیں اس سے دل کمزور ہوتا ہے
جب کھانے میں مکھی گرجائے تو اسے غوطہ دےدو اور پھینک دو کیونکہ اس کے ایک بازو میں شفا ہے اور دوسرے میں بیماری۔
اگر حمل نہ ٹھہرتا ہو یا شادی کا بہت عرصہ گزرنے کے بعد بھی اولاد نہ ہوتو سورة نوح کی آیت نمبر 12 اور 13 ایک سو گیارہ مرتبہ فجر کی نماز کے بعد پڑھیں یہ عمل روزانہ کریں اور جب تک ولادت نہ ہوجائے اس عمل کو جاری رکھیں۔ بیٹے کی پیدائش کیلئے ان آیات کو کثرت سے پڑھتے رہیں
نمک سے بھری غزائیں نہ صرف آپ کے جسم کو غبارے کی طرح پھیلاتی ہیں بلکہ وہ آپ کی جلد کو بھی نقصان پہنچاتی ہیں۔
شرمیلے لوگ زیادہ ہوشیار اور زیادہ قابل اعتماد ہوتے ہیں
اپنا چہرہ ہاتھ، ڈوپٹے یا لباس سے صاف کرنا، بھولنے کی بیماری پیدا کرتا ہے۔
رات کاکھانا نہ کھانا، جلد بڑھاپا لاتا ہے
حالت حیض میں اگر ٹھنڈا پانی استعمال کرت ہیں، تو یہ خواتین کے جسمانی توازن میں بگاڑ پیدا کرتا ہے
حکیم لقمان نے فرمایا ابلے ہوئے آلو کے ساتھ دو دانے الائچی کھاؤ اسی سال تک پیٹ باہر نہیں آئےگا۔
اگر ماہواری کے دنوں میں ٹانگوں میں درد رہتاہوتو پانی میں نیم کے پتے ڈال کر ٹانگیں دھونے سے درد دور ہوجاتا ہے
اگر سردی کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آرہاہوتو آنکھوں میں سرمہ ڈالنے سے پانی رک جاتا ہے
ایک کھانے کا چمچ ادرک کا رس صبح نہارمنہ پینے سے پیٹ کم ہوتا ہے اور پیٹ میں گیس پیدا نہیں ہوتی
گاجر کے رس کو روئی کی مدد سے ہر روز چہرے پر لگانے سے چہرہ صاف پررونق اور جلد اچھی ہوتی ہے
مسکرانے والے ہنسنے والوں سے زیادہ اچھے ہوتے ہیں۔
صبح ناشتے میں ایک کیلا کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے
اگر چھوٹی آنت کا مسئلہ ہوتو ٹھنڈے مشروبات اور باسی کھانے سے پرہیز کرنا چاہیے
کھانا کھانے کے بعد برتن کو انگلی سے صاف کرنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے
جلدی بوڑھا کردینے والی عادتیں
ہمیشہ دوسرے انسانوں سے حسد کرنا
دوسرے لوگوں سے ضد اور انا رکھنا
دنیا اور پیسوں کی لالچ دل میں ہروقت رکھنا
اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمتوں پر شکر ادا نہ کرنا
ہمیشہ ٹینشن کی باتوں پر سوچنا
ہر وقت سوتے رہنا اور کام کاج نہ کرنا
بہت زیادہ فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنک کا زیادہ استعمال کرنا
انار کے چھلکے کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا چبانے سے الرجی اور پرانی کھانسی دور ہوجاتی ہے
سبزیاں کاٹتے وقت اکثر انگلیوں پر کالے داغ پڑجاتے ہیں آلو کاٹ کر ان پر رگڑنے یا سفید سرکہ ملنے سے داغ دور ہوجاتے ہیں
جولوگ بہت زیادہ پیدل چلتے ہیں انہیں بہت سی دواؤں کی ضرورت نہیں پڑتی مثلاً خواب آور گولیاں، قبض اور بد ہضمی سے نجات حاصل کرنے والی اور درد دور کرنے والی دوائیں وغیرہ
جولوگ بہت زیادہ مٹھائی کھاتے ہیں ان کو لبلبہ کی بیماری ہوسکتی ہے
ایک انار کھانے سے چالیس دن تک دل کو فائدہ پہنچتا ہے
خواتین کو چاہیے کہ غیر ضروری طورپر اپنی چھاتیوں کو ہاتھ نہ لگایا کریں ایسا کرنے سے چھاتیاں لٹک جاتی ہیں اور ان کو سختی ختم ہوجاتی ہے۔
دولتمند کردینے والی عورت کے چہرے پر تین نشانیاں ہوں گی کان چھوٹے، آنکھیں موٹی اور ماتھا بڑا ہوگا
تین ایسی غزائیں جو عورت کے بدصورت بدن کو خوبصورت بناتی ہیں
نمبر ایک بند گوبھی کا استعمال
نمبر دو لیموں کا رس
نمبر تین پالک کا زیادہ استعمال
بیوی سے ہمبستری کرنےسے پہلے دو یا تین کھجوریں کھالیا کریں زندگی بھر کمزوری نہیں ہوگی۔
گھر میں رزق تنگ ہوجائےتو صبح اٹھتے ہی تین سجدے شکرانے کے ادا کریں
رات کو سونے سے پہلے باوضو ہوکر سویا کریں
روٹی کھانےسے قبل بلی کے سامنے روٹی رکھیں
صبح اٹھتے ہی اللہ کو رازق کہہ کر پکارو رزق کبھی کم نہیں ہوگا
اگر چہرےپر جھریاں آجائیں تو لہسن کو چہرے پر رگڑو
سر میں خشکی ہے تو زیتون کے تیل میں اجوائن ڈال کر لگاؤ
دانت میں درد ہوتو الائچی والی چائے پی لو
حمل ٹھہرانے کیلئے اسپغول میں بادام ڈال کر کھاؤ
جس کا ماتھا بڑا ہو اس کی قسمت بھی بڑی ہوتی ہے
سیب کھانے سے رات کو باربار پیشاب آنا بند ہوجاتا ہے
چہرے پر کچا دودھ لگانےسے چہرہ خوبصورت ہوجاتا ہے
اگر آپ اپنے آپ کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو صبح ابلا ہوا انڈہ کھائیں
اگر آپ اپنے ہاتھ پاؤں کو سفید کرنا چاہتے ہیں تو آلو کے پانی سے دھولو
اگر بال کالے کرنے ہیں تو انار کے رس سے بالوں کو دھو ڈالو
رسول اللہﷺ نے فرمایا
وہ گھر والے بھوکے نہیں سو سکتے جن کے پاس کھجوریں ہوں
جو لوگ مچھلی زیادہ کھاتے ہیں وہ دل کی بیماریوں سے دور رہتے ہیں
انجیر کھانے سے گھنٹیا اور بواسیر ختم ہوجاتی ہے
زیادہ سوچنا انسان کو ختم کردیتا ہے
سورة رحمن 11 بار پڑھنے سے جائز مقاصد پورے ہوتے ہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ سارا دن ایک ہی جگہ پہ پڑے رہنا ڈپریشن کا باعث بن سکتا ہے
شوگر کے مریض اگر روزانہ 3 بار اول و آخر درود شریف اور سورة بنی اسرائیل کی آیت نمبر 80 تین مرتب پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیا کریں انشاءاللہ شوگر کنٹرول میں رہے گی
اگر ہونٹوں کو گلابی کرنا ہوتو روزانہ نمک اور ویزلین ملا کر ہونٹوں پر لگاؤ
خون کی کمی اور وزن بڑھانے کیلئے کشمش کھاکر اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیں
جن خواتین کے چہرے پر چھائیاں ہوں وہ مٹی کے پیالے میں ایک چمچ بلائی لیموں کے پانچ چھ قطرے اور تین باداموں کی گریاں پیس کر مرکب بنالیں چہرے پر رات کو سونے سےقبل لیپ کریں صبح ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں
Join the conversation