Dua Qabool Hone Ka Wazifa
Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa - ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ
Assalam-o-Alaikum Friends! In this post we sharing the wazifa for every prayer being accepted. Wazifa in Islam alludes to the act of recounting explicit refrains or expressions from the Quran as a type of conjuring or petition. These refrains or expressions are accepted to have extraordinary otherworldly power and can be utilized for different purposes, like looking for gifts, security, or help with a particular issue or objective. Wazifa is a typical practice in Islamic otherworldliness and is viewed as a type of love. It means quite a bit to take note of that the act of wazifa ought to be finished with legitimate comprehension and direction, and ought to be finished as per Islamic lessons and standards.
السلام علیکم دوستو! اس بلاگ میں ہم ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ اسلام میں وظیفہ قرآن سے واضح اجتناب یا تاثرات کو ایک قسم کی جادوگری یا درخواست کے طور پر دوبارہ گننے کے عمل کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ یہ پرہیز یا اظہار غیر معمولی دوسری دنیاوی طاقت کے لیے قبول کیا جاتا ہے اور ان کا استعمال مختلف مقاصد کے لیے کیا جا سکتا ہے، جیسے تحائف، تحفظ، یا کسی خاص مسئلے یا مقصد کے لیے مدد کی تلاش۔ وظیفہ اسلامی دوسری دنیاداری میں ایک عام عمل ہے اور اسے محبت کی ایک قسم کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اس بات پر غور کیا جائے کہ وظیفہ کا عمل جائز فہم اور ہدایت کے ساتھ ختم ہونا چاہیے اور اسلامی اسباق اور معیار کے مطابق ختم ہونا چاہیے۔
جو شخص یہ کہتا ہے کہ اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ دعا تو قبول ہوتی ہے لیکن اس کو قبول کروانے کے بھی کچھ طریقے ہوتےہیں، کچھ اصول ہوتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے آپ کی دعا قبول ہوگی انشاءاللہ۔ اور آپ اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے۔ کہ جو کہتا ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی، مجھے نوکری نہیں ملتی انشاءاللہ جو اس طریقے سے دعا مانگےگا ضرور قبول ہوگی۔
ہر دعا اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے گناہ گار ہویا بدکار آدمی، دعا ایک عظیم نعمت اور انمول تحفہ ہے، اس دنیا میں انسان کسی بھی حال میں دعا سے مستغنی نہیں ہوسکتا دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ تعالی کی بارگاہ میں سب سے باعزت تحفہ ہے، اللہ کے نبیﷺ نے ارشاد فرمایا
1. Har Dua Qabool Hone Ka Wazifa - ہر دعا قبول ہونے کا وظیفہ
آپ نے روزانہ نماز عشاء کے بعد صرف 21 مرتبہ اللہ کے یہ نام يَااللهُ يَاوَهَابُ پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے۔ انشاءاللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی دعائیں ضرور قبول ہوں گی۔
2. Dua Qabool Hone Ka Amal - دعا قبول ہونے کا عمل
دوستو! ہم آپکو ایک آسان وظیفہ بتائیں گے جس سے انشاءاللہ آپ جو مانگو گے آپکو اللہ پاک عطا فرمائےگا اور یہ وظیفہ ہفتے میں صرف ایک دن کرنا ہے، وہ ایک دن کا وظیفہ یہ ہے، اس عمل کی اجازت عام ہے۔ جمعہ کے دن عصر کی نماز پڑھ کر قبلہ رخ منہ کرکے یہ اسم مغرب تک پڑھیں يَااللهُ يَارَحْمَنُ اور پھر اللہ پاک سے جو چیز مانگوگے اللہ پاک آپ کو عطا فرمائےگا۔
3. Har Dua Qabool Hogi - ہر دعا قبول ہوگی
اگر آپ کی دعائیں قبول نہیں ہوتیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا قبول ہو تو ہم اللہ پاک کا وہ اسم بتائیں گے جس کے ساتھ دعا مانگنے سے آپکی ہر جائز دعا قبول ہوگی اور ہر حاجت پوری ہوگی، اگر کسی کے دل میں بُرے خیالات آتے ہیں تو 100 دفعہ یہ اسم روز پڑھنے سے انشاءاللہ برے خیالات آنا ختم ہوجائیں گے۔ وہ اسم مبارک ہے يَاوَاحِدُ لہذا جب بھی دعا مانگیں اس اسم مبارک کے ساتھ دعا مانگیں، انشاءاللہ اس اسم کی برکت سے آپکی ہر جائز دعا قبول ہوگی۔


Join the conversation