Mufeed Desi Totkay

 

Mufeed Desi Tips And Totkay - مفید دیسی ٹپس اور ٹوٹکے

Assalam-o-Alaikum Friends! In this blog we sharing the Tips and Totkay for daily routine use. Is blog me ap ko mufeed totke dekhne ko mile ge jo aap ki rozmara ki zindagi me istamal hote hain.




ہمیشہ کام آنے والےمفید ٹوٹکے
چائے پینے سے جوڑوں کے درد میں اضافہ ہوتا ہے
سرسوں کا ساگ کھانے سے کینسر سے بچا جاسکتا ہے
گنا چوسنے سے کبھی جلد کالی نہیں ہوتی
ٹوٹی ہوئی کنگھی کرنے سے بال گرنا شروع ہوجاتے ہیں
غصہ کرنے والے مرد اور عورت کے ہونٹ باریک ہوتے ہیں
انڈہ اور کیلا ایک ساتھ کھانا جسم کے لیے نقصان دہ ہوسکتا ہے
ملتانی مٹی بالوں کیلئے کسی کنڈیشنر سے کم نہیں
صبح نہار منہ پانی میں ڈال کر پینے سے چہرے پر کبھی بھی چھائیاں یادانےنہیں نکلتے
اگر برتن دھونے کی وجہ سے آپ کے ہاتھ پھٹ کرخراب ہوگئے ہیں تو ٹوتھ پیسٹ لگاکر رات بھر چھوڑدیں صبح اُٹھ کر ہاتھ دھولیں نرم ہوجائیں گے۔
ہفتے میں ایک بار پیشاب والی جگہ پر سرسوں کا تیل ضرور لگایا کرو اس سے زندگی بھر بواسیر کا مسئلہ نہیں ہوگا۔
حکیم لقمان کی عورتوں کو تین نصیحتیں
نمبر ایک اگر تم چاہتی ہوکہ زندگی اچھی گزرے صدقہ دیتی رہنا
نمبر دو اگر تم چاہتی ہوکہ تمہارا شوہر تم سے محبت کرے تو صاف ستھری رہنا
نمبر تین اگر تم چاہتی ہوکہ اگر تم خاوند کے گھر میں خوش رہنا چاہتی ہوتو غیروں کی بات پر دھیان نہ دینا۔
کیا آپ جانتے ہیں ہفتے میں ایک بار پیزا کھانے سے ہم خوراک کی نالی کے کینسر سے بچ سکتے ہیں
اگر آپ کی ہاتھوں کی جلد سیاہ پڑگئی ہے تو سونے سے پہلے لیموں کا رس لگائیں
اگر سالن بد ذائقہ ہوجائےتو سالن کو ثابت گرم مصالحوں اور ہری مرچ ڈال کر تڑکا لگائیں سالن مزیدار اور خوشبودسف بن جائےگا
چاولوں میں اگر نمک زیادہ ہوجائے اگر پلاؤ یا بریانی ہوتو لیموں ڈال دیں۔ نمک کم ہوجائےگا
رات کو ٹائٹ کپڑے پہن کر نہ سوئیں بلکہ سادہ اور کھلے کپڑے پہنیں
ٹائٹ کپڑے پہننے سے پیٹ دبا ہوا رہنے کی صورت میں گیس یا قبض ہوسکتی ہے اور نوعمر بچوں میں ہڈیاں  بڑھنارک سکتی ہیں
موبائل کو تکیے کے نیچے یا اپنے پاس ہرگز رکھ کر نہ سوئیں
کیونکہ موبائل سے نکلنے والی ریڈیشن صحت پر خطرناک اثرات مرتب کرسکتی ہیں۔ اس نقصان سے بچنے کے لیے موبائل کو ایئر پلین موڈ پر لگائیں۔
بوتل کو منہ لگاکر پانی پینے سے بڑھاپا جلدی آجاتا ہے
جب بوتل کو منہ لگاکر پانی پیا جاتا ہے تو یہ ہونٹوں اور ہونٹوں کے اردگرد جھریاں، لائنوں کا باعث بنتا ہے

جوڑوں کے درد اور تکلیف سے نجات کے لیے مچھلی کھائیں
اگر آپ کا پیٹ خراب ہوتو کیلا کھائیں
ادرک کے استعمال سے صبح کو سستی اور کاہلی سے بچا جاسکتا ہے
دمہ کی شکایت ہونے کی صورت میں پیاز کا استعمال بڑھادیں
روغن زیتون کھانے سے بریسٹ کینسر کے مرض سے شفا حاصل ہوتی ہے اور چہرے کا روکھاپن دانے اور چھائیاں ختم ہوجاتی ہیں
ماہر نفسیات کہتی ہے کہ اگر آپ بے تحاشہ کھاتےہیں تو آپ پریشان ہیں
اگر آپ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرتے ہیں تو آپ توجہ چاہتے ہیں
انجیر کھانے سے گال گلابی ہوتے ہیں جسم میں طاقت آتی ہے معدہ ٹھیک ہونے لگتا ہے بدہضمی اور قبض سے نجات ملتی ہے
پیاز کی خوشبو سونگھنے سے طاقت ملتی ہے
دوپہر کے کھانے میں میٹھی چیز بناکر کھانے سے گھر میں پیار محبت بڑھتی ہے
حافظہ بہتر بنانے کیلئے تھوڑی سی کالی مرچ اور تین چار بادام لےکر پیس لیں اور نہار منہ کھائیں کچھ ہی دنوں میں قوت حافظہ تیز ہوجائےگا
اگر آپ اپنے سر کے اندر سے جوؤں کو بھگانا چاہتے ہیں تو نمکین پانی میں اپنے سر کو دھوئیں
اگر آپ اپنی بینائی کو تیز کرنا ہے تو گاجر کا جوس پئیں اس سے آپ کی بینائی تیز ہوجائےگی
جن لوگوں کا ماتھا بڑا ہو ان کی قسمت بھی بڑی ہوتی ہے
جو شخص سوتے ہوئے خراٹے لیتا ہے اس کی عمر لمبی ہوتی ہے
اگر آپ کوئی چیز رکھ کر بھول گئے ہیں اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتو سر کی پچھلی جانب خارش کرنے سے بھولی ہوئی چیز فوراً یاد آجاتی ہے
چہرہ بوڑھا نظر آئے تو دودھ میں چھوارے ڈال کر پی لو چہرہ پھر جوان ہوجائےگا
اگر سالن میں نمک زیادہ ہوجائے تو ایک آلو کاٹ کر سالن میں ڈال دیں
سالن میں اگر مرچے زیادہ ہوجائیں تو پھینٹا ہوا دہی یا دودھ ڈال دیں مرچیں کم ہوجائیں گی۔
سورة قدر روزانہ رات کو سوتے وقت سات مرتبہ پڑھ کر سونا روزی میں اضافہ، بینائی کی حفاظت، لقوہ کے مرض سے شفاءیابی اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہے
پھول مکھانے کو دودھ میں ڈال کر پینے سے جوڑوں اور ہڈیوں کا درد ختم ہوجاتا ہے
جو عورتیں نہارمنہ مولی کھاتی ہیں ان کے بال لمبے اور کالے ہوجاتے ہیں
کھانا کھانے کے بعد برتن کو انگلی سے صاف کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے
اگر آپ 15 منٹ تک اپنے آپ کو کوئی حرکت نہیں دیتے تو آپ جلدی سوجائیں گے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ شام کے وقت مونگ پھلی کھانے سے کھانسی کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے
بڑھاپا روکنے والی غذائیں مچھلی کھانے سے، گرین ٹی پینے سے، انار کا جوس پینے سے اور زیتون کا تیل استعمال کرنے سے۔
مچھلی کھاکر ٹھنڈے پانی سے غسل کرنے سے فالج ہوسکتا ہے
ہنستے وقت جس کی آنکھوں سے آنسو آئیں وہ کامیاب ہوتا ہے
جو ٹھنڈا پانی پیتا ہے اس کے دانت جلد خراب ہوجاتے ہیں
جو رات کو دودھ پیتا ہے اس کا رنگ خراب نہیں ہوتا
جو زیادہ تیز چلتا ہے اس کا دماغ اتنا ہی تیز چلتا ہے
جن لوگوں کا دل کمزور ہوتا ہے تو یہ بات جان لیں گرم چیزیں کھانے سے آپ کا دل کمزور ہوجاتا ہے
پرندوں کا جھوٹا پھل کھانے سے آپ کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے