Health Tips in Urdu

This blog provides very helpful health tips and totkay about your healthy lifestyle.

 

Zindagi Bhar Kam Ane Wale Tips Aur Totkay - زندگی بھر کام آنے والے ٹپس اور ٹوٹکے

Assalam-o-Alaikum Friends! In this blog we share the healthy tips and totke in urdu. Ye totke ap ki zindagi bhar kam aae ge. Ap in tips aur totkon par amal kre boht faida hoga.

اگرکوئی عورت نہارمنہ، کھیراکھائےتووہ اسی سال تک دبلی رہے گی۔
اگر تھوڑے کام سے تھکن ہوجاتی ہے تو کشمش کا استعمال کریں۔
اگر آٹا گوندھتے ہوئے تھوڑی سی ہلدی  بھی ڈال دیں تو روٹی کا ذائقہ اور تازگی آپ خود 
محسوس کریں گے۔


اگر کوئی عورت ناف میں ادرک رکھ کر سوئےگی کبھی موٹی نہیں ہوگی۔
انڈے کی سفیدی سرپرلگانے سے بال نہیں گرتے۔
جوانی میں میٹھی چیزوں کا استعمال بڑھاپے میں بہرہ پن کی بیماری ہوجاتی ہے۔
موسم سرما میں اخروٹ کھایا کرو یہ گردوں کو گرم رکھتا ہے اور سردی کو دور کرتا ہے۔
کھڑےہوکر غذائیں نہ کھائیں ورنہ دل اور تلی کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے۔
امرود کھانے کے بعد ایک گھنٹے تک پانی نہ پئیں ۔
سر درد والے پالک نہ کھائیں۔
قوت باہ کو بڑھانے کیلئے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے بعد کرنا  چاہیے۔
رات سونے سے پہلے دودھ میں ایک چمچ گھی ڈال کر پینے سے پورے جسم سے سٹریس دور ہوجاتا ہے۔
اگر سردیوں میں ہونٹ پھٹ جاتے ہیں اس کے لیے گائے کا کچا دودھ ہونٹوں پر لگائیں بالکل ہونٹ نہیں پھٹیں گے۔
گرم اور میٹھی چیز کھانے کے بعد ٹھنڈا پانی پینا دانتوں کو ختم کردیتا ہے۔
چہرے کے داغ دور کرنے اور چھائیوں سے بچاؤ یا دانتوں کا پیلاپن دور کرنا ہو تو لیموں کا رس منہ پر لگانے سے منہ صاف ہوجاتا ہے۔
اگر خون میں کولیسٹرول بڑھ جاتا ہوتو باقائدگی کے ساتھ بادام کھانے سے کولیسٹرول کم ہوجاتا ہے۔
کیلا کینسر سے بچاؤکیلئے بہت مفید ہے۔
ٹھنڈی روٹی کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
ماہواری کے دوران تکلیف رہتی ہوتو شہد میں سیب ڈال کر کھاؤ۔
ہاتھ اور چہرہ گورا کرنا چاہتے ہوتو دودھ میں ہلدی ڈال کر لگاؤ۔
چھاتیاں بڑی کرنی ہیں تو نہارمنہ شلجم کھاؤ۔
ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھنے سے نظر کمزور ہوجاتی ہے۔
دماغ کو تباہ کردینے والی عادتیں
روز پیدل نہ چلنے کی عادت۔
زیادہ دیر تک سوچتے رہنا۔
کمر کع جھکاکر بیٹھنا۔
دانت ٹھیک سے صاف نہ کرنا۔
چائے کا زیادہ استعمال کرنا۔
فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال کرنا۔
گھر میں زیادہ دیر اکیلے بیٹھے رہنا۔
رات کو دیر تک جاگتے رہنا۔
سوتے وقت سر کے نیچے دو تکیے رکھنا۔
کم روشنی میں کتاب پڑھنا۔
سگریٹ کا زیادہ استعمال کرنا۔
روزانہ ایک سیب کھانے سے دماغ تیز ہوتا ہے۔
انڈے کی سفیدی چھاتیوں پر لگانے سے چھاتیاں بڑی ہوجاتی ہیں۔
شام کے وقت مولی کھانےسے سردرد ہوتا ہے۔
شکر قندی معدے کو صاف رکھتی ہے اور یہ السر کے مریضوں کیلئے بہت فائدےمند ہے۔
جسم سے بدبو آتی ہے تو عرق گلاب پانی میں ڈال کر نہاؤ۔
بغل سے بدبو آتی ہے تو لیموں کا چھلکا مسل لو۔
چہرہ خوبصورت بنانا چاہتے ہوتو شہد اور دودھ چہرے پر لگاؤ۔
حمل کے دوران تکلیف ہوتو سرسوں کے تیل سے پاؤں کی انگلیوں کی مالش کرو۔
جو لوگ دوپہر کے وقت چائے پیتے ہیں ان کا دماغ تیز ہوتا ہے۔
باربار پیشاب آنے کا مسئلہ ہوتو سیب کے چھلکے کھانے سے یہ مسئلہ حل ہوجاتا ہے۔
نہارمنہ نیم گرم پانی پینے سے معدہ طاقتور ہوجاتا ہے ۔
جن کی صبح آنکھ جلدی نہیں کھلتی ہو تو رات کے وقت سر کے پاس مالٹے کے چھلکے رکھ کر سویا کرو۔
لوبیہ ایک ایسی سبزی ہے جو جسم سے بلغم کو خارج کرنے کا باعث بنتی ہے۔
انجیر کینسر سے بچاتا ہے اور دل کے امراض سے بچاتا ہے۔
سیب دل کی حفاظت کرتا ہے اور خون جمنے نہیں دیتا۔
گلاب کےپھول کے چند پتے چبانے سے خون کی کمی دور ہوجاتی ہے۔
جو عورتیں تنگ کپڑے پہنتی ہیں ان میں پیشاب کے انفیکشن کا مسئلہ ہوجاتا ہے۔
ماہواری کے دوران اگر درد زیادہ ہوتا ہے تو پہلے ہی دن گرم پانی میں ایک چمچ شہد ڈال کر پئیں۔ اس دوران مرچوں والی چیزوں سے پرہیز کریں۔
روٹی چباکر کھانے سے کبھی کمر میں درد نہیں ہوتا۔
کھانا کھانے کے بعد تھوڑی سی میٹھی چیز کھانے سے انسان جلدی بوڑھا نہیں ہوتا۔
روزانہ چائے پینے سے جسم میں موٹاپا آنا شروع ہوجاتا ہے۔
پالک اور گندل کا سالن بناکر کھانے سے وزن کم ہوجاتا ہے۔
بکری کے دودھ میں سونف ڈال کر گرم کرکے پینے سے بخار اتر جاتا ہے۔
اگر آپ جسم کو خوبصورت بنانا چاہتے ہیں تو چقندر کو ابال کر کھائیں۔
گائے کا دودھ پینے سے دماغ کمپیوٹر جیسا ہوجاتا ہے۔
کھانا کھانے کے بعد مسواک کرنے سے بدہضمی نہیں ہوتی۔
سونف کا زیادہ استعمال آنکھوں کی بینائی کو تیز کرتا ہے۔
اگر ستر سال کی عمر میں بھی جوان رہنا چاہتے ہوتو کدو کا سالن زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔
خربوزہ کھانے سے گردے میں کبھی پتھری نہیں ہوتی۔
صبح کو لمبے لمبے سانس لینے سے کبھی دمہ نہیں ہوتا۔
سرسوں کا تیل سر پر لگانے سے دماغ کو طاقت ملتی ہے۔
چھاتی میں درد رہتا ہے تو نہارمنہ کشمش کھاؤ۔
خالی پیٹ لیموں کا رس پینے سے کنواری لڑکیوں میں ماہواری کے درد سے آرام مل جاتا ہے۔