Hakeem Luqman Totkay



Hakeem Luqman's world-shaking tips - حکیم لقمان کے دنیا کو ہلادینےوالےٹوٹکے

سرپر مولی کا رس لگائیے بال سفید نہیں ہوں گے۔
ناخن پر ہلدی لگایاکرو ناخن نہیں بڑھیں گے۔
چنبیلی کا تیل لگاؤ کبھی سر میں خشکی نہیں ہوگی۔
انگور کھالیا کرو کالی کھانسی فوراً رُک جائےگی۔
بطخ کا سوپ پینے سے گلے میں خراش نہیں ہوتی۔
پیپل کا پتہ مسلنے سے سانپ کا زہر ختم ہوجاتا ہے۔
انڈے کی سفیدی سرپر لگانےسے بال نہیں گرتے۔



چنے کی دال میں سونف ملاکر کھاؤجوان رہوگے۔
اگر آپکو زیادہ پسینہ آتا ہے اور سینے میں بلغم ہوتو فوراً پالک کے ساتھ کلونجی کھالو۔
سمندری نمک چاٹنے سے وزن میں کمی آتی ہے۔
سمندری جھاگ کو سونگھنے سے زکام رک جاتا ہے۔
جامن کی گٹھلی کو جلاکر اُسکا کا دھواں لینےسے بدن پر چھالے نہیں پڑتے۔
روز تین کھیرے کھانے سے زندگی میں کبھی لقوہ نہیں ہوتا۔
کالا زیرہ دودھ کیساتھ کھانے سے زخم بھر جاتا ہے۔
پھٹکڑی کو آنکھوں پر پھیرنے سے نظر کم نہیں ہوتی۔
الٹا مت سویاکریں ورنہ دل کے مسائل کا شکار ہوسکتےہیں۔
دائیں طرف منہ کر لیٹنے سے کبھی کمر ٹیڑھی نہیں ہوتی۔
دائیں ٹانگ کھڑی کرکے کھانا کھانے سے کبھی گردے فیل نہیں ہوتے۔
کیکر کی لکڑی کو جلاکرآگ کا دھواں لینے سے سانس کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔
سورج کی روشنی میں زیادہ بیٹھنے سے چہرے کی جلد سخت ہوجاتی ہے۔
اگر قبض کا مسئلہ ہوتو سیب کا رس نکال کر نہارمنہ پینے سے یہ مسئلہ دور ہوجاتا ہے۔
نیم گرم دودھ میں انڈے کی زردی ڈال کر پینے سے چہرے کی ساری جھریاں ختم ہوجاتی ہیں۔
اگر آپ کے سینے میں درد ہوتا ہے تو خشک میوے کھاکر اوپر سے مالٹا کھالو۔
ناشتے میں روزانہ گیارہ کھجوریں کھائیں اس کے بعد دودھ پی لیں گیس کے مرض سے نجات ملےگی۔
معدہ کمزور ہوتو ایک تولہ ساگودانہ کو ایک کپ دودھ میں پکاکر صبح شام کھائیں چند دن کے استعمال سے معدہ کی کمزوری دور ہوجائےگی۔
تین خوبیاں انسان کو باکمال بنادیتی ہیں ٹھنڈا دماغ، میٹھی زبان اور نرم دل۔
اگر اپنی صحت اچھی چاہتے ہیں تو چاول کھانے کے بعد دودھ نہ پئیں۔
سر درد والے پالک نہ کھائیں۔
آنکھوں کی بیماری میں مچھلی یا کھجور نہ کھائیں۔
مونگ پھلی خالی پیٹ نہ کھائیں ورنہ بھوک ختم ہوجائےگی۔
کھڑے ہوکر غذا نہ کھائیں ورنہ دل کے امراض میں مبتلا ہوجائیں گے۔
دودھ میں تل کے بیج ڈال کر پینے سے وزن بڑھتا ہے۔
دودھ میں کدو کے بیج ڈال کرپینے سے ہارمونز ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
ذہین لوگ زیادہ تر تیزی سے سوچتے ہیں اس لیے ان کی لکھائی اکثر خراب ہوتی ہے۔
لہسن کا پانی پیاکروماہواری آتے ہوئے تکلیف نہیں ہوگی۔
بانجھ عورت کو بکری کا گوشت کھلاؤ حمل بہت جلد ٹھہرجائےگا۔
کھڑے ہوکر پیشاب کرنےسے دماغ کمزور ہوتاہے۔
کدو کے چھلکے چہرے پر مسلنےسے دانے جڑ سے ختم ہوجاتےہیں۔
سٹیل کے گلاس میں پانی ہرگز نہ پیاکرو جلد بوڑھے ہوجاؤگے۔
مٹی کے برتن میں کھانا کھایا کرو جوانی دیر تک رہےگی۔
دلیہ روز کھایا کرو کبھی طاقت والی چیز کھانے کی ضرورت نہیں پڑےگی۔
پودینے کی چٹنی کھایاکرو زندگی بھر پیٹ نہیں نکلےگا۔
گھر میں طوطے پالنے سے پرہیز کرو دمہ ہوجائےگا۔
گھر میں چمکادر آجائے تو فوراً گھر سے بھگا دیں۔
مولی کو دہی کے ساتھ کھایا کرو چہرے کا رنگ سفید رہےگا۔
بکری کے دودھ کے ساتھ پستے کھاؤ بڑھاپا کبھی نہیں آئےگا۔
ہڈیوں کو مضبوط بناناہے تو بھیڑ کی چربی پکاکرکھاؤ۔
روز ایک کھیرا کھالیاکرو کبھی ورزش کی ضرورت نہیں پڑےگی۔
تربوز کا رس پیاکرو کبھی خون کی بوتل لگوانے کی ضرورت نہیں پڑےگی۔
ہمیشہ صحت چاہتے ہوتوایک کھجور روز کھانے کے بعد کھاؤ۔
بھوک لگے تو دھنیہ کھالیاکرو چربی کبھی بن پائےگی۔
کیلے کے ساتھ بادام کھایا کرو ماہواری کا درد نہیں ہوگا۔
تلوں کے تیل کے ساتھ اچار کھاؤ دماغ تیز ہوجائےگا۔
کیلا کھایا کرو شہوت میں بےپناہ اضافہ ہوجائےگا۔
گھوبی کا چھلکا کھایا کرو چہرہ تروتازہ رہےگا۔
چقندر کا چھلکا چہرے پر لگاؤ کبھی کریم لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔