Desi Health Tips

Health Tips in Urdu and Hindi, Gharelu Health Tips In Urdu And Hindi, Asaan Gharelo totkay in urdu, 100 Desi Health Tips.

 

100 Desi Health Tips in Urdu - دیسی نسخہ

Assalam-o-Alaikum Friends! In this blog we sharing the 100 health tips in urdu which daily use in life. Hope you will like it.




جن عورتوں کی چھاتیاں چھوٹی ہوں وہ دال روٹی کھایا کریں اس سے ان کی چھاتیاں بڑی ہوجائیں گی۔
پلاسٹک کے برتنوں سے ہلدی کے داغ ختم کرنے کیلئے انہیں بیسن سے مَل کر دھوئیں۔
گھر میں مکڑی کا جالا ہوتو زکام کی بیماری لگ جاتی ہے۔
موبائل فون سر کے پاس رکھ کر سونے سے کان جلدی بہرے ہوجاتے ہیں۔
انڈے کی سفیدی اور روغن کا تیل ملاکر کان میں ڈالنے سے بہرہ پن ختم ہوجاتا ہے۔
نہارمنہ ایک کچہ کیلا کھانے سے وزن میں کمی آتی ہے۔
گاجر کا حلوہ بناکر کھانے سے نظر تیز ہوتی ہے۔
زیادہ گرم پانی سے منہ دھونے سے چہرے کی جلد بوڑھی ہوجاتی ہے۔ جب بھی منہ دھویاکرو نیم گرم پانی سے دھویا کرو۔
کدو کا سالن زیادہ کھایا کرو اس سے چہرے کی رنگت نکھرجاتی ہے۔
رات کو بادام کا تیل ناف میں ڈالنے سے پیٹ اندر چلاجائےگا۔
بدن پر نیم کے پتوں کا رس لگانے سے بدن کی جلد نہیں لٹکے گی جوانی برقرار رہے گی۔
پیٹ میں گیس زیادہ ہورہی ہوتو فوراً چاکلیٹ کھالو پیٹ کی گیس ٹھیک ہوجائےگی۔
کھانا کھاکر نہانے سے جلدی بوڑھے ہوجاؤگے۔
پسے ہوئے بادام دہی میں ملاکر لیپ بنالیں اور جھریوں پر لگائیں صرف ایک ہفتہ کے استعمال سے جھریاں ختم ہوجائیں گی۔
اگر آپ کے چہرے پر جلنے کا نشان ہے تو مالٹےکا رس لگاتے رہیں۔ جلاہوا نشان ختم ہوجائےگا۔
مباشرت کے بعد فوراً پیشاب کرنا چاہیے اس سے پتھری پیدا نہیں ہوتی۔
زیادہ انڈے کھانے سے چہرے پر جھریاں اور چھائیاں پڑجاتی ہیں۔
سمندری نمک چاٹنےسے وزن میں کمی آتی ہے۔
روز تین کھیرے کھانے سے زندگی میں کبھی لقوہ نہیں ہوتا۔
کالا زیرہ دودھ کے ساتھ کھانے سے زخم بھرجاتا ہے۔
کیکر کی لکڑی کو جلاکر آگ کا دھواں لینے سے سانس کی تمام بیماریاں دور ہوجاتی ہیں۔
سورج کی روشنی میں زیادہ دیر بیٹھنے سے چہرے کی جلد سخت ہوجاتی ہے۔
کیا آپ جانتےہیں سفر کرنے سے ہارٹ اٹیک اور ڈپریشن کا خطرہ کم اور دماغی صحت اچھی ہوجاتی ہے۔
لکڑی کا کنگا استعمال کرنے سے بال مضبوط ہوتے ہیں۔ بالوں میں چمک آتی ہے۔
پیٹ کی چربی ختم کرنے کیلئے چھ چیزیں کھائیں۔
روٹی کے ساتھ پیاز کا استعمال۔
پانی میں دو عدد سبز لیموں ڈال کر پئیں۔
دن میں صرف دو ٹائم کھانا کھائیں۔
رات کو جب سوئیں تو پیٹ پر بیلٹ باندھ کر سوئیں۔
رات کو سونے سے پہلے ایک نیم گرم پانی کا گلاس ضرور پئیں۔
صبح اٹھتے ہی چار گلاس نیم گرم پانی کے پئیں۔
اگر آپ کھانسی سے نجات چاہتے ہوتو دودھ میں ہلدی ڈال کر پیو۔
ناخن کاٹ کر گھر میں نہ پھینکو ورنہ رزق میں کمی آئےگی۔
زیادہ دیر بھوکا رہنا دماغ کو تیز کرتا ہے اور طاقتور بناتا ہے۔
جو لوگ مچھلی کھاتے ہیں وہ دل کے امراض سے محفوظ رہتے ہیں۔
کالی مرچ کا استعمال کھانے میں کرنے سے قبض کا مسئلہ ختم ہوجاتا ہے۔
ننگے سر روٹی کھانے سے انسان جلدی بوڑھا ہوجاتا ہے۔
اگر آپ اپنی جلد کو جوان اور تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو دہی کا ایک پیالا کھانا نہ بھولیں۔
کدو کا سالن بناکر کھانے سے فالج کی بیماری دور رہتی ہے۔
شام کے وقت کچا پیاز کھانے سے بخار اتر جاتا ہے۔
انار کے چھلکوں کی چائے بناکر پینے سے زکام فوری دور ہوجاتا ہے۔
حمل کے دوران کھٹی چیزیں کھانے سے پرہیز کیا کریں یہ پیدا ہونے والے بچے کیلئے نقصان دہ ہے۔
جن لوگوں کو بواسیر کا مسئلہ رہتا ہوتو گڑ والا شربت بناکر پینے سے بواسیر کا مسئلہ دور ہوجائےگا۔
ایسی عورت جس کی چھاتی پر بال ہوں وہ بچہ جنم نہیں دےپاتی۔
پانی تین سانس میں پینے سے پھیپھڑوں کا کینسر نہیں ہوتا۔
کپڑوں پر خوشبو لگاکر سونے سے یاداشت کمزور ہوجاتی ہے۔
صبح کو اور جمعہ کو ناخن کاٹنے سے گھر میں نحوست نہیں پھیلتی۔
صبح کو گھر کی صفائی کرنے سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔
رات کو دودھ پی کر سونےسے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
جو لوگ رات کے وقت چائے پیتے ہیں ان کا دماغ کمزور ہوجاتا ہے۔
نہار منہ شہد کھانے سے ہاضمہ تیز ہوجاتا ہے۔
ماہواری کے دوران تکلیف رہتی ہے تو شہد میں سیب ڈال کر کھاؤ۔
اگر ماہواری رک رک کر آتی ہے تو کیکر کی گوند اتار کر دودھ کے ساتھ پی لیا کریں۔
چھاتیوں کا سائز بڑا کرنا ہوتو نہارمنہ شلجم کھاؤ۔
حضرت علی نے تین جگہوں کے بارے میں بتایا۔۔۔ جہاں اپنی بیوی کو اکیلا نہیں چھوڑنا چاہیے۔
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی بارگاہ میں ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ حاضر ہوا اور عرض کیا اے امیر المومنین: یہ میری بیوی ہے اور یہ مجھ سے محبت نہیں کرتی نہ ہی میری کوئی بات مانتی ہے اس کو میں جو بھی حکم دیتا ہوں اسے تسلیم نہیں کرتی امیرالمومنین ایسا کیوں ہے؟
حضرت علی فرمانے لگے اگر تم چاہتے ہوکہ تمہاری بیوی تم سے بےپناہ محبت کرے صرف تمہاری بن کر رہے تو ان تین جگہوں پر اپنی بیوی کو اکیلا مت چھوڑنا۔
فرمانے لگے۔
بیماری کی حالت میں۔
کسی غیر مرد کے ساتھ۔
گندم کے دانے بھون کر کھانے سے حمل نہیں گرتا۔
کیا آپ جانتے ہیں فنگرپرنٹ کی طرح ہر ایک انسان کا زبان کا پرنٹ بھی ہوتا ہے۔
حیض کے دوران جو عورتیں کپڑے دھوتی ہیں ان میں حیض کا مسئلہ زیادہ ہوسکتا ہے۔
پیاز کی خوشبو سونگھنے سے دل کی بیماریاں کم ہوتی ہیں۔
یاسلام 111 بار پڑھ کر بیمار پر دم کردیں گے تو اسے شفا حاصل ہوتی ہے۔
کتا بچے دے تو رزق میں رکاوٹ آتی ہے۔
اگر گھر میں بکری آئے تو رزق میں اضافہ ہوتا ہے۔
جوانی واپس لانا چاہتے ہوتو اخروٹ کو باقائدگی سے کھاؤ۔
روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگاکر سوئیں اس سے آپ کافی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
امرود کھانے سے ذہنی تناؤمیں کمی آتی ہے۔
ماہواری کے دوران عورتوں کو ٹھنڈا پانی بالکل استعمال نہیں کرنا چاہیے اس سے درد میں اضافہ ہوسکتا ہے۔
پودینے والی چٹنی زیادہ استعمال کرنےسے تھکاوٹ نہیں ہوتی۔
کام کے دوران سر میں درد ہونے لگے تو نمک چاٹ لیا کریں۔
الائچی والا دودھ پی کر کام پر جاؤ سستی نہیں ہوگی۔
حکیم لقمان کی عورتوں کو نصیحت
عورت کو جوان رکھنے والی غذائیں۔
انجیر کو دودھ میں بھگوکرپئیں۔
کچی ادرک کھانے کے بعد کھائیں۔
سونے سے پہلے ایک دانہ سونف کا کھاکر سوجائیں۔
اگر عورت کو قابو میں کرنا چاہتےہوتو عورت کی تعریف کرنامت بولیں۔
ماہر نفسیات کے مطابق مسکراتی عورت مرد کے ڈپریشن کا بہترین علاج ہے۔
بڑھاپا روکنے کے لیے اخروٹ کھائیں۔
گردوں کی بیماری میں کیلا کھائیں۔
اگر اپنی صحت اچھی چاہتے ہوتو چاول کھانے کے بعد دودھ نہ پئیں۔
نہارمنہ ابلے ہوئے چنے کھانے سے کبھی بھولنے کی بیماری نہیں ہوتی۔
مباشرت سے پہلے اگر عورت کو دو کھجور کھلادیں تو حمل نہیں گرتا۔
ہارٹ اٹیک سے بچنے کیلئے روزانہ صبح کو ایک سیب کھائیں۔
نہار منہ لہسن کھائیں۔
روزانہ صبح کو سیر کریں۔
پریشانی پیدا کرنے والے نو کام
نمبر ایک کھڑےہوکر پاجامہ پہنا۔
نمبر دو چوکھٹ پر بیٹھنا۔
نمبر تین گھر میں کچرا رکھنا۔
نمبر چار رات کو اکیلے رہنا۔
نمبر پانچ دانتوں سے ناخن کاٹنا۔
نمبر چھ بائیں ہاتھ سے کھاناکھانا۔
نمبر سات انڈے کے چھلکوں پر چلنا۔
نمبر آٹھ آستین یا دامن سے پونچھنا۔
نمبر نو پتھروں سے کھیلنا۔
زیتون کا تیل دل اور دماغ دونوں کیلئے مفید ہے
اپنی اولاد کی شادیاں جلدی کرو کیونکہ جب انسان کو بھوک لگتی ہے تو حلال رزق نہ ملے تو وہ حرام کھانا شروع کردیتا ہے۔
کھانا کھانے سے قبل گڑ کھالوکبھی بوڑھے نہیں ہوں گے۔